![]() |
رمیز راجہ اور محمد عامر آمنے سامنے
کراچی (آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا ہے کہ میں اپنے دور میں کئی کھلاڑیوں کو جانتا تھا جو غلط سرگرمیوں میں ملوث تھے۔ محمد عامر بلاشبہ باصلاحیت بولر تھا۔ اسے میرا مشورہ ہے کرکٹ میں واپس آنے کے بجائے کوئی اور کام کرے۔
جبکہ فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ رمیز بھائی کا مشورہ اپنی جگہ، اگر میرے آئیڈیل عمران خان، وسیم اکرم یا شعیب اختر مجھے دوبارہ واپس آنے سے روکتے تو میں ان کی بات پر ضرور سوچتا۔ رمیز راجا جب جانتے تھے کہ ان کی ٹیم کے کھلاڑی گھنائونے عمل میں ملوث ہیں تو اس وقت انہوں نے آئی سی سی سے رابطہ یا اپنے بورڈ کو آگاہ کیوں نہ کیا؟۔ |
All times are GMT +5. The time now is 02:06 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.