MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   General Discussion (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=11)
-   -   بیجی سے داعش پسپا: حکام (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=117006)

karwanpak 11-15-2014 02:18 PM

بیجی سے داعش پسپا: حکام
 
بغداد (آن لائن)عراق میں حکام نے کہا ہے کہ ان کی افواج نے دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع شہر بیجی سے دولتِ اسلامیہ کے شدت پسندوں کو پسپا کر دیا ہے۔

عراقی جنرل عبدالوہاب نے سرکاری ٹی وی کو بتایا کہ ’قصبے کو مکمل طور پر آزاد کروا لیا گیا ہے۔

ادھر تیل صاف کرنے کے سب سے بڑے کارخانے بیجی سے شدید لڑائی کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔

دولتِ اسلامیہ نے عراق کے تیل صاف کرنے والے والے سب سے بڑے کارخانے بیجی پر جون میں قبضہ کر لیا تھا۔


All times are GMT +5. The time now is 12:26 PM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.