![]() |
اپنے انداز پر ایجاد کروں گا تجھ کو
__________________________________ تنگ آغوش میں آباد کروں گا تجھ کو ہوں بہت شاد کہ ناشاد کروں گا تجھ کو فکرِ ایجاد میں گم ہوں مجھے غافل نہ سمجھ اپنے انداز پر ایجاد کروں گا تجھ کو نشہ ہے راہ کی دوری کا کہ ہمراہ ہے تو جانے کس شہر میں آباد کروں گا تجھ کو میری بانہوں میں بہکنے کی سزا بھی سن لے اب بہت دیر میں آزاد کروں گا تجھ کو میں کہ رہتا ہوں بصد ناز گریزاں تجھ سے تو نہ ہوگا تو بہت یاد کروں گا تجھ کو ___________________________________ |
Re: اپنے انداز پر ایجاد کروں گا تجھ کو
Very Nice
|
Re: اپنے انداز پر ایجاد کروں گا تجھ کو
Quote:
|
Re: اپنے انداز پر ایجاد کروں گا تجھ کو
Very nice sharing
|
All times are GMT +5. The time now is 07:19 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.