MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Say For Islam (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=18)
-   -   اپنا ایمان خطرے میں نہ ڈالیں ! (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=116719)

bint-e-masroor 10-22-2014 11:24 AM

اپنا ایمان خطرے میں نہ ڈالیں !
 
قادیانی/مرزائی/احمدی لوگ جب ایک مسلمان کو ہر طرح سے قائل کرنے میں ناکام ہوجاتے ہیں، تو اپنے آخری وار کے طور پر کہتے ہیں:
"آپ استخارہ کرکے دیکھ لیں کہ ہم سچے ہیں یا جھوٹے؟
یعنی مرزا غلام قادیانی نبی تھا کہ نہیں ؟
آپ استخارہ کرکے اللہ تعالیٰ سے یہ فیصلہ لے لیں۔"
-----
قارئین۔۔ یہ بات یاد رکھیں کہ استخارہ شک کی بناء پر کیا جاتا ہے۔
اپنے ایمان اور حضرت محمد صل اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے آخری نبی ہونے پر ذرہ برابر شک کرنے سے بھی آدمی اسلام سے خارج اور مرتد ہو جاتا ہے۔
اگر کوئی قادیانی آپ سے استخارہ کرنے یا ان کے دلائل سننے کو کہے تو کبھی نہ مانیں اور اپنا ایمان خطرے میں نہ ڈالیں !
===

(‘“*JiĢäR*”’) 10-23-2014 12:30 PM

Re: اپنا ایمان خطرے میں نہ ڈالیں !
 
Very nice

Aftab Afi 10-27-2014 10:53 PM

Re: اپنا ایمان خطرے میں نہ ڈالیں !
 
Quote:

Originally Posted by bint-e-masroor (Post 1950595)
قادیانی/مرزائی/احمدی لوگ جب ایک مسلمان کو ہر طرح سے قائل کرنے میں ناکام ہوجاتے ہیں، تو اپنے آخری وار کے طور پر کہتے ہیں:
"آپ استخارہ کرکے دیکھ لیں کہ ہم سچے ہیں یا جھوٹے؟
یعنی مرزا غلام قادیانی نبی تھا کہ نہیں ؟
آپ استخارہ کرکے اللہ تعالیٰ سے یہ فیصلہ لے لیں۔"
-----
قارئین۔۔ یہ بات یاد رکھیں کہ استخارہ شک کی بناء پر کیا جاتا ہے۔
اپنے ایمان اور حضرت محمد صل اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے آخری نبی ہونے پر ذرہ برابر شک کرنے سے بھی آدمی اسلام سے خارج اور مرتد ہو جاتا ہے۔
اگر کوئی قادیانی آپ سے استخارہ کرنے یا ان کے دلائل سننے کو کہے تو کبھی نہ مانیں اور اپنا ایمان خطرے میں نہ ڈالیں !
===

100 % sach hia ye

All times are GMT +5. The time now is 05:43 PM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.