![]() |
پریشانی کا علاج
لندن: ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ پریشانی کا علاج پھلوں اور سبزیوں سے بھی کیا جاسکتا ہے۔ محققین کے مطابق پھل اور سبزیاں کھانے والے افراد مطمئن رہتے ہیں، تحقیق میں 25سے 74 برس کے ایک ہزار افراد کو شامل کیا گیا ۔ جن کے خون کے تجزیے سے پتہ چلا کہ جن افراد کی خوراک میں پھل اور سبزیاں شامل نہیں تھیں ان کے خون میں اینٹی آکسیڈنٹ کی تعداد کم تھی جو ذہنی دبائو کی صورت میں انسان کو آرام پہنچاتے ہیں جب کہ اس کے مقابلے میں روزانہ کی بنیاد پر پھل اور سبزیاں کھانے والوں کے خون میں اینٹی آکسیڈنٹ کی مقدار 13 فیصد زیادہ تھی۔ |
Re: پریشانی کا علاج
thanx 4 sharing .
|
Re: پریشانی کا علاج
Hmm pareshani ka ilaaj phalo aur sabzio sei that's interesting
|
Re: پریشانی کا علاج
Aj kal sabziyan or phal b boh costly hian Rate sun kar or pareshan ho jaty hian :lol
|
Re: پریشانی کا علاج
Very nice
|
Re: پریشانی کا علاج
Thanks
|
Re: پریشانی کا علاج
v nice
|
Re: پریشانی کا علاج
Thanks
|
All times are GMT +5. The time now is 09:26 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.