MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Say For Islam (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=18)
-   -   مرزاغلام احمد قادیانی کے فرشتے(ٹیچی ٹیچی) (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=116544)

bint-e-masroor 09-30-2014 02:18 PM

مرزاغلام احمد قادیانی کے فرشتے(ٹیچی ٹیچی)
 

’’کوئی شخص ہے اس سے میں کہتا ہوں کہ تم حساب کر لو مگر وہ نہیں کرتا۔ اتنے میں ایک شخص آیا اور اس نے ایک مٹھی بھر کر روپے مجھے دیئے ہیں۔ اس کے بعد ایک اور شخص آیا جو الٰہی بخش کی طرح ہے۔ مگر انسان نہیں بلکہ فرشتہ معلوم ہوتا ہے۔ اس نے دونوں ہاتھ روپوں کے بھر کر میری جھولی میں ڈال دئیے ہیں تو وہ اس قدر ہوگئے ہیں کہ میں ان کو گن نہیں سکتا۔ پھر میں نے اس کا نام پوچھا تو اس نے کہا۔ میرا کوئی نام نہیں۔ دوبارہ دریافت کرنے پر کہا کہ میرا نام ہے ٹیچی۔‘‘
(تذکرہ مجموعہ وحی والہامات طبع دوم ص۵۲۶)
ٹیچی ٹیچی مرزاقادیانی کا عجیب فرشتہ تھا۔ مرزاقادیانی نے اس سے نام پوچھا تو پہلے اس نے جھوٹ بولتے ہوئے کہا، میرا کوئی نام نہیں۔ پھر دوبارہ دریافت کرنے پر بتایا کہ میرا نام ٹیچی ہے۔ قادیانیوں کا کہنا ہے کہ ٹیچی ٹیچی تیز رفتار فرشتہ ہے۔ جو ٹچ کر کے جاتا ہے اور ٹچ کر کے آتا ہے۔ لیکن یہ بھی عجیب بات ہے کہ جب قادیانیوں کو ٹیچی ٹیچی کہا جاتا ہے تو وہ اس کا برا محسوس کرتے ہیں۔ بلکہ بعض دفعہ تو وہ غصے میں آکر جھگڑنا شروع کر دیتے ہیں۔ آزمائش شرط ہے۔

(‘“*JiĢäR*”’) 10-01-2014 02:36 PM

Re: مرزاغلام احمد قادیانی کے فرشتے(ٹیچی ٹیچی)
 
Very nice

QUEEN OF HEARTS ... 10-02-2014 01:41 AM

Re: مرزاغلام احمد قادیانی کے فرشتے(ٹیچی ٹیچی)
 
Mmmmmm
NICE

Rania 10-14-2014 02:42 PM

Re: مرزاغلام احمد قادیانی کے فرشتے(ٹیچی ٹیچی)
 
Nice sharing

Akash 10-14-2014 05:33 PM

Re: مرزاغلام احمد قادیانی کے فرشتے(ٹیچی ٹیچی)
 
Oh!, nice ..

Masoom pari 10-15-2014 10:26 AM

Re: مرزاغلام احمد قادیانی کے فرشتے(ٹیچی ٹیچی)
 
Very NIce


All times are GMT +5. The time now is 10:13 AM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.