![]() |
کس کی تشخیص غلط ہے
ایک شخص عرصہ سے ایک ڈاکٹر کے پاس زیر علاج تھا۔ مرض پیچیدہ تھا، اس نے دوسرے ڈاکٹر سے رجوع کیا اور پھر پہلے ڈاکٹر کے پاس جا کر کہا۔ میں نے دوسرے ڈاکٹر کو دکھایا ہے، وہ کہتا ہے کہ آپ کی تشخیص غلط ہے۔ پہلا ڈاکٹر جل کر بولا۔ ٹھیک ہے۔ تم اس کا علاج کراؤ، پوسٹ مارٹم پورٹ خود بتادے گی کہ کس کی تشخیص غلط ہے |
Re: کس کی تشخیص غلط ہے
:haha:
|
All times are GMT +5. The time now is 03:39 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.