![]() |
جب ویٹر نے میز پر کھانا سجای
جب ویٹر نے میز پر کھانا سجایا تو گاہک نے دیکھا کہ پلیٹ میں جو سالم مرغ ہے اس کی ایک ٹانگ غائب ہے۔ اس پر اس نے ویٹر کو دوسری ٹانگ بھی مہیا کرنے کو کہا، مگر ویٹر نے معذرت کی اور کہا ’’سر! معاملہ دراصل یہ ہے کہ کل یہ مرغا ایک مرغے سے الجھ پڑا چنانچہ لڑائی میں اس کی ایک ٹانگ ضائع ہو گئی۔ امید ہے آپ معاف فرمائیں گے۔‘‘ 1گاہک نے یہ سن کر اپنی عینک کے شیشوں کا زاویہ درست کیا اور کہا ’’یہ تو سب ٹھیک ہے مگر تم یوں کرو کہ یہ ہارا ہوا مرغا اٹھا کر لے جائو اور اس کی جگہ کوئی ونر (Winner)مرغا لے آئو۔‘‘ عطاء الحق قاسمی |
Re: جب ویٹر نے میز پر کھانا سجای
Shukria share karney ke liye
|
Re: جب ویٹر نے میز پر کھانا سجای
lolz Nice sharing
|
All times are GMT +5. The time now is 05:37 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.