![]() |
ایک پہاڑ پر شوٹنگ ہو رہی تھی
ایک پہاڑ پر شوٹنگ ہو رہی تھی ۔ ہیرو پہاڑ کی چوٹی پر چڑھنے لگا تو ایک پٹھان نے اسے دیکھا اور بولا "اؤئے خانہ خراب کا بچہ نیچے گر کر مر جائے گا ۔" ہیرو جب چوٹی پر پہنچا تو اس نے آواز دی "شیریں ،شیریں" پٹھان کہنے لگا"ہم نے بولا تھا نا کہ نہ چڑھو ، "اب سیڑھیں(سیڑھی) مانگ رہا ہے: |
Re: ایک پہاڑ پر شوٹنگ ہو رہی تھی
Nice one
|
Re: ایک پہاڑ پر شوٹنگ ہو رہی تھی
Lolzzzzzzz...
|
| All times are GMT +5. The time now is 11:39 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.