![]() |
لیورکوزن، میونخ اور ہینوور سرفہرست
برلن(آن لائن)جرمن قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کے تیسرے میچ ڈے کے اختتام پر بائر لیورکوزن، بائرن میونخ اور ہینوور 96 سات سات پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہیں۔
ویک اینڈ پرکھیلے جانے والے میچوں میں ہینوور نے ہیمبرگ کی ٹیم کو دو صفر سے شکست دی۔ اتوار کے روز ایک اور میچ آؤگسبرگ کو اس سیزن کا اپنا پہلا پوائنٹ آئنٹراخٹ فرینکفرٹ پر ایک صفر کی برتری کے بعد حاصل ہوا۔ اسی طرح ہفتے کے روز بائرن میونخ نے اشٹٹ گارٹ کو دو صفر سے مات دی تھی۔ جمعے کی شب لیورکوزن اور بریمن کے مابین کھیلا جانے والا میچ تین تین گولوں سے برابر رہا تھا For more detail visit this link |
All times are GMT +5. The time now is 05:49 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.