![]() |
بالٹی چکن مسالے دار
چکن بریسٹ ایک عدد(پیاز ایک عدد (درمیانی،سلائس میں کٹی ہوئیتیل حسب ضرورتادرک لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچ(ٹماٹر دو عدد (باریک کٹے ہوئے (ہری مرچ دو سے تین عدد (کٹی ہوئی(لال مرچ دو کھانے کے چمچ (کٹی ہوئی(زیرہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا(گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوانمک حسب ذائقہدہی چار کھانے کے چمچقصوری میتھی تھوڑی سی(ادرک گارنش کے لئے (باریک لمبائی میں کٹا ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز کو ہلکا سنہرا کر لیں۔ پھر اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر ہلکا سا بھون لیں۔ اب اس میں چکن اور ٹماٹر ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے پکنے دیں۔ جب ٹماٹر نرم ہوجائیں تو اس میں ہری مرچ شامل کردیں۔ پھر اس میں لال مرچ، پسا زیرہ، گرم مصالحہ اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ پھر آنچ ہلکی کرکے دہی شامل کر دیں۔ آنچ تیز کرکے دہی کو اچھی طرح مکس کریں۔ پھر ایک چوتھائی کپ پانی شامل کرکے ڈھانپ کر درمیانی آنچ پر پکنے کے لئے چھوڑ دیں۔ دس سے بارہ منٹ پکانے کے بعد اس میں قصوری میتھی ڈال کر مکس کریں اور واپس ہلکی آنچ پر ڈھانپ کر پکنے دیں۔ کچھ دیر پکنے کے بعد ڈھکن ہٹا کر تھوڑا سا بھون لیں۔ مزیدار بالٹی چکن تیار ہے سرونگ ڈش میں نکال کر ادرک سے گارنش کرکے سرو |
Re: بالٹی چکن مسالے دار
nice sharing
|
Re: بالٹی چکن مسالے دار
Nice sharing
|
Re: بالٹی چکن مسالے دار
Very nice
|
Re: بالٹی چکن مسالے دار
greaaaaaaaat
|
Re: بالٹی چکن مسالے دار
nicee sharing...
|
Re: بالٹی چکن مسالے دار
Balti goshat hota he kayi dafah khaya bhi he chicken I think ke suite nahi kerta is tarh se pakane ke liye chiken youN pakaya ja sakta he jaise chicken jilfraizi.....tu her resturant ka apna style hota he pakane kaa nam woh de dete haiN mager dish se insaaf nahi karte jaise chicken qourma mutton qourma ya mutton karahi her koi bana raha he mager qourmay ka asal style dilli walouN ka he aur karhii ka asal style lahori ya peshawari hota he/////////////////////////////////:pak:
|
All times are GMT +5. The time now is 01:52 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.