![]() |
ایک خاتون کی کار کو
ایک خاتون کی کار کو سامنے سے آنے والی کار نے ٹکر مار دی خاتون نہایت غصے کے عالم میں کار سے باہر نکلیں اور چیخ مار کر بولیں تم لوگ کس طرح گاڑیاں چلاتے ہو؟ نجانے تمہارا دھیان کس طرف رہتا ہے۔ صبح سے یہ چوتھی گاڑی ہے جو میری گاڑی سے ٹکرائی ہے۔ |
All times are GMT +5. The time now is 01:44 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.