MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Urdu Literature (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=112)
-   -   ممتاز مفتی’ الکھ نگری (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=115930)

bint-e-masroor 08-07-2014 10:42 AM

ممتاز مفتی’ الکھ نگری
 
اس جلوس کو دیکھ کر میں حیران رہ گیا تھا۔ اتنا بڑا جلوس ننگی کرپانیں۔ سکھ انہیں لہرا رہے تھے۔ ہندنیاں سیاپا کر رہی تھیں۔ وہ سب چلا رہے تھے۔ نہیں بننے دیں گے پاکستان’ یہ دیکھ کر مجھے حیرت

ہوئی تھی۔ نہیں بننے دیں گے تو ایک منفی مقصد ہے’ مثبت…
نہیں۔منفی مقصد کے لئے اتنا شور شرابا تشدد کی ننگی دھمکی۔
منفی مقصد کے لئے تو لوگ شرماتے ہیں۔ اسے چھپا کر رکھتے ہیں کہ کوئی جان نہ لے’ لیکن وہ لوگ تو منفی مقصد کو جھنڈا بنا کر لہرا رہے تھے۔ دھمکی دے رہے تھے کہ پاکستان بن گیا تو خون کی ندیاں

بہا دیں گے۔ انکا نعرہ تو اکھنڈ ہندوستان ہونا چاہئے تھا۔ انہیں پاکستان سے نفرت کیوں ہے۔
وہ پہلا دن تھا جب میرے دل میں پاکستان کے مطالبے سے ہمدردی پیداہوئی تھی اور میں نے یہ جانا تھا کہ ہندو’ ہندوستان کی عظمت نہیں چاہتے بلکہ ہندو کی عظمت کے خواہاں ہیں۔

ممتاز مفتی’ الکھ نگری

Mf Great Power 08-07-2014 01:37 PM

Re: ممتاز مفتی’ الکھ نگری
 
nice sharing

(‘“*JiĢäR*”’) 08-08-2014 12:36 PM

Re: ممتاز مفتی’ الکھ نگری
 
Very nice

Saraabi 08-10-2014 02:01 AM

Re: ممتاز مفتی’ الکھ نگری
 
Bilkul sahi ... meri fav book ...

Thnx for sharing ...

Golden Tears 08-10-2014 11:44 AM

Re: ممتاز مفتی’ الکھ نگری
 
Nice....


All times are GMT +5. The time now is 08:54 AM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.