![]() |
یکسوئی
عہد گم گشتہ کی تصویر دکھاتی کیوں ہو؟
ایک آوارۃ منزل کو ستاتی کیوں ہو؟ وہ حسیں عہد جو شرمندۃ ایفا نہ ہوا اس حسیں عہد کا مفہوم جتاتی کیوں ہو؟ زندگی شعلئہ بے باک بنا لو اپنی خو کو خاکستر خاموش بناتی کیوں ہو؟ میں تصوف کے مراحل کا نہیں ہوں قائل میری تصویر پہ تم پھول چڑھاتی کیوں ہو؟ کون کہتا ہے کہ آہیں میں مصائب کا علاج جان کو اپنی عبث روگ لگاتی کیوں ہو؟ ایک سرکش سے محبت کی تمنا رکھ کر خود کو آئین کے پھندوں میں پھنساتی کیوں ہو؟ میں سمجھتا ہوں تقدس کو تمدن کا فریب تم رسومات کو ایمان بناتی کیوں ہو؟ جب تمھیں مجھ سے زیادو ہے زمانے کا خیال پھر مری یاد میں یوں اشک بہاتی کیوں ہو؟ شاعر: ساحر لدھیانوی Post By:King Of Hearts |
Re: یکسوئی
جب تمھیں مجھ سے زیادو ہے زمانے کا خیال
پھر مری یاد میں یوں اشک بہاتی کیوں ہو؟ NNiceeeee |
Re: یکسوئی
Thanx Pakeeza
|
Re: یکسوئی
Very nice
|
Re: یکسوئی
Tu meri yaad main ashk bahati keon ho???
Wah ... zabardast choice ... |
Re: یکسوئی
Thanx Saraabi bro
|
Re: یکسوئی
Very nice
|
All times are GMT +5. The time now is 09:00 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.