![]() |
روزہ آدھا صبر ہے
ابو بکر، عبداللہ بن مبارک، محرز بن سلمہ عدنی، عبدالعزیز بن محمد، موسیٰ بن عبیدة، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہر چیز کی زکوٰة ہوتی ہے۔ بدن کی زکوٰة روزہ ہے۔ محرز کی روایت میں اضافہ ہے کہ رسول اللہ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا روزہ آدھا صبر ہے۔ [سنن ابن ماجہ شریف] حدیث نمبر۔1745 |
Re: روزہ آدھا صبر ہے
subhanAllah
|
Re: روزہ آدھا صبر ہے
Jazak allah
|
Re: روزہ آدھا صبر ہے
|
Re: روزہ آدھا صبر ہے
Jazakallah
|
All times are GMT +5. The time now is 02:26 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.