![]() |
بشارت قبلہ صاحب
بشارت قبلہ صاحب کی بیٹی سے شادی کرنا چاہتے تھے مگر کہنے کی ہمت نہ تھی لہٰذا ایک سہانی صبح قبلہ کو رقعہ لکھا جس میں قبلہ کے حسن اخلاق، نرم گفتاری، مردانہ وجاہت- مختصر ہر اس خوبی کی تحریف تھی جسکا شائبہ تک قبلہ کے کردار میں نہ تها. بشارت نے جی کڑا کر لکھ تو دیا کہ شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن یہ نہ لکھنے کی ہمت ہوئی کہ کس سے. ....قبلہ پڑھ کر بہت خوش ہوے آج سے پہلے کسی نے انہیں وجیہہ نہ کہا تها دو دفعہ پڑھ کر اپنے منشی کو پکڑا دیا کہ پڑھ کر بتاو صاحب زادے کس سے نکاح کرنا چاہتے ہیں اوصاف تو میرے بیان کئے ہیں. یوسفی |
Re: بشارت قبلہ صاحب
Nice sharing
|
Re: بشارت قبلہ صاحب
Haha...
|
Re: بشارت قبلہ صاحب
Very nice
|
All times are GMT +5. The time now is 10:21 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.