![]() |
چہرے کا نور دل کا سکون چھین لیں
جو رزق، پانی ، تعلق تصرف ، صحبت محبت ، حرکت و عمل ،علم پیشہ تجارت آپ کو اطمینان قلب سلامتی و صالحیت ، ذوق عبادت اور شوق شرافت سے آشنا کرائے وہی الله کی مشیت و رضا ، اس کا اجر و انعام اور فضل و کرم ہے اور جو مشاغل حیات اور اعمال ذات آپ کے اندر تکدر وتکبر اور تفاخر پیدا کریں ، الله اور اللہ کی مخلوق سے دور اور بیگانہ کر دیں ، چہرے کا نور دل کا سکون چھین لیں ، خوف خدا اور شرم و حیا سے بے بہرہ کر دیں وہ سب خدا کا قہر اور عذاب ہیں از بابا محمد یحییٰ خان ۔۔۔۔۔۔ پیا رنگ کالا ۔۔ سے اقتباس |
Re: چہرے کا نور دل کا سکون چھین لیں
nice sharing
|
Re: چہرے کا نور دل کا سکون چھین لیں
nice one
|
Re: چہرے کا نور دل کا سکون چھین لیں
Nice ShaarinG siso
|
Re: چہرے کا نور دل کا سکون چھین لیں
Very NIce
|
Re: چہرے کا نور دل کا سکون چھین لیں
Kafi mushkil language hai :p
|
Re: چہرے کا نور دل کا سکون چھین لیں
nice.........
|
All times are GMT +5. The time now is 11:08 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.