MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Computer and Information Technology (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=50)
-   -   PTCL 3.1 Evo Summer Offer (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=114744)

(‘“*JiĢäR*”’) 05-24-2014 04:28 PM

PTCL 3.1 Evo Summer Offer
 
پی ٹی سی ایل کی نئی ایوو 3.1 آفر، ایک ماہ مفت انٹرنیٹ اور اگلے بارہ ماہ تک رعایتی لائن رینٹ

پی ٹی سی ایل نے اپنی ایوو ڈیوائس کی فروخت بڑھانے کے لیے حال ہی میں ایک نئی آفر کا آغاز کیا ہے، جسکے تحت صارفین کو ایوو
3.1
Mbps
کم نرخ پر فراہم کی جارہی ہے اور ساتھ ہی ساتھ پہلے مہینے کے چارجز معاف۔ یہی نہیں بلکہ اگلے بارہ ماہ تک ماہانہ چارجز میں بھی رعایت فراہم کی جارہی ہے۔

http://www.itnama.com/wp-content/upl...-evo-offer.jpg

آفر کی تفصیلات:
پی ٹی سی ایل کی ایوو سمر آفر کے تحت اب نئے صارفین 2250 روپے میں ایوو
3.1
Mbps
ڈیوائس خرید سکتے ہیں، جس پر انہیں پہلا مہینہ لائن رینٹ نہیں ادا کرنا ہوگا اور اگلے بارہ ماہ تک لائن رینٹ 1200 روپے کی بجائے 750 روپے کر دیا گیا ہے۔ تاہم یہ بات ذہن میں رکھیں کہ پیکج میں ڈاؤنلوڈنگ کی حد محض 30 گیگا بائیٹ ہے اور حد سے تجاوز کرنے پر آپ کے انٹرنیٹ کی رفتار ڈائل اپ کے برابر کر دی جائے گی۔

شرائط و ضوابط:

یہ آفر صرف نئے ایوو صارفین کے لیے دستیاب ہے، پرانے صارفین یا پیکج تبدیل کروا کر آپ یہ آفر حاصل نہیں کر سکتے۔
ماہانہ لائن رینٹ پر ڈسکاؤنٹ آفر حاصل کرنے کے اگلے بارہ ماہ تک فراہم کیاجائے گا۔
ڈسکاؤنٹ کی معیاد ختم ہونے پر ماہانہ چارجز پیکج پلان کے مطابق ہونگے۔
یہ آفر 17 سے 31 مئی 2014 کے دوران خریدی جانے والی نئی ایوو
3.1
Mbps
ڈیوائسز کے لیے موثر ہے۔


Golden Tears 05-24-2014 04:39 PM

Re: PTCL 3.1 Evo Summer Offer
 
goood offer

AYAZ 05-24-2014 06:36 PM

Re: PTCL 3.1 Evo Summer Offer
 
Wah achi offer hie

pakeeza 05-25-2014 10:10 AM

Re: PTCL 3.1 Evo Summer Offer
 
Greaaaaaat Offer

(‘“*JiĢäR*”’) 05-26-2014 08:48 AM

Re: PTCL 3.1 Evo Summer Offer
 
Thanks


All times are GMT +5. The time now is 06:20 AM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.