![]() |
خاموشی اور سکُون
جب غم کا سخت اور تکلیف دہ مُوسم تُم پر گُزرے تو تُم سنجیدگی اور اِستقامت کے ساتھ اپنی اِس حالت کا مطالعہ کرو، کہ تُمہارا بُہت سا دُکھ تُمہارا اپنا اِنتخاب ھے اور در حقیقت ایک کڑوی دوا ھے جو تُمہارے نفس خفی کے امراض کا عِلاج کرنے کیلئے تُمہارا طبیب تُمہیں پلاتا ھے۔ پس طبیب پر بھروسہ کرو ،اور اُس کی دوا خاموشی اور سکُون قلب کے ساتھ پی جاؤ۔ ‘‘ خلیل جبران |
Re: خاموشی اور سکُون
Nice...
|
Re: خاموشی اور سکُون
Niceee
|
Re: خاموشی اور سکُون
nice ........
|
Re: خاموشی اور سکُون
Very Nice
|
All times are GMT +5. The time now is 10:13 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.