![]() |
راستہ " غلط ملا
راستے نہیں غلط ہوا کرتے وہ تو اپنی منزل کے لئے ہی بنتے ہیں غلط تو ہماری پسند اور چاہ ہوا کرتی ہے ورنہ راستے نے تو وہیں جانا ہے نا جہاں اسکی منزل کا ٹھکانہ ہے یہ تو ہم ہی ہوتے ہیں جو تجسس میں اسکی منزل کو اپنی منزل سمجھ بیٹھتے ہیں اور پھر گلہ کرتے ہیں کہ " راستہ " غلط ملا |
Re: راستہ " غلط ملا
Nice ShaaarinG
|
Re: راستہ " غلط ملا
Thanks
|
Re: راستہ " غلط ملا
Very NIce
|
Re: راستہ " غلط ملا
wowow... its nice |
All times are GMT +5. The time now is 10:58 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.