![]() |
کشمش والے شامی کباب
کشمش والے شامی کباب اجزاء: قیمہ ایک کلو دال چنا آدھا پاؤ دار چینی ایک ٹکڑا لونگ انڈے تین عدد ابلا انڈہ ایک عدد کشمش ایک بڑا چمچہ پیاز تین عدد لہسن پانچ جوئے الائچی دو عدد ادرک ایک عدد زیرہ سیاہ ایک چمچ نمک، گھی حسب ضرورت ترکیب: پسا ہوا قیمہ، کترا ہوا لہسن، پیاز کی پوتھی، ادرک ، دار چینی، الائچی لونگ ، دو سرخ مرچ، زیرہ سیاہ اور دال کو ملا کر اس میں دو گلاس پانی ڈال کر ابال لیں جب پانی خشک ہو جائے تو نمک چھڑک کر اتار لیں۔ اسے ٹھنڈاکر کے باریک پیس کر انڈوں میں ملا دیں۔ اب باقی سبز مرچ، پیاز کی دوسری پوتھی، ابلا ہوا انڈہ سب باریک کاٹ کر کشمش میں ملا دیں۔ اس کے بعد اس کی ٹکیاں بنا کر انہیں ڈبل روٹی کا چورا لگا کر تل لیں |
Re: کشمش والے شامی کباب
Very Nice
|
Re: کشمش والے شامی کباب
Nyceee !
|
Re: کشمش والے شامی کباب
Goood siso
|
Re: کشمش والے شامی کباب
Thanks
|
All times are GMT +5. The time now is 01:09 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.