![]() |
نیا الیکشن کمیشن تشکیل دیا جائے، عمران
اسلام آباد ( کاروان ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نیا الیکشن کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھاندلی شدہ الیکشن میں نیا پاکستان نہیں بن سکتا۔ جو لوگ دھاندلی اور دو نمبری کرکے اقتدار میں آئیں کیا وہ بعد میں شریف بن جائیں گے۔ گزشتہ سال 11 مئی کو دھاندلی کرکے نئے پاکستان کو روکا گیا۔
For more details visit this link > http://www.karwanonline.pk/news/1941...eech-to-rally/ |
Re: نیا الیکشن کمیشن تشکیل دیا جائے، عمران
|
All times are GMT +5. The time now is 06:20 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.