![]() |
سیپ بلاٹر فیفا کے صدر بننے کیلئے کوشاں
لوزان (آن لائن) فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر سیپ بلاٹر نے منصوبہ بنایا ہے کہ وہ پانچویں مرتبہ فٹبال کی عالمی تنظیم کے صدر کے انتخابات میں حصہ لیں گے۔
78 سالہ صدر نے ایک اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں یہ کرنا چاہتا ہوں کیونکہ کچھ منصوبے ہنوز باقی ہیں اور میں سمجھتا ہوں کہ کام کیلئے میرا جنون ان منصوبوں کی تکمیل کیلئے ناگزیر ہے۔ For more details http://www.karwanonline.pk/news/1937...ifa-president/ |
Re: سیپ بلاٹر فیفا کے صدر بننے کیلئے کوشاں
well thank you nice....
|
All times are GMT +5. The time now is 10:39 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.