![]() |
زندگی تیرا چہرہ بدل جائے گا
گاؤں مٹ جائیں گے شہر جل جائے گا زندگی تیرا چہرہ بدل جائے گا ہم غریبوں کی اس بھیڑ میں تم کہاں یہ کلف دار کرتا مسل جائے گا آگ پر رقص کرنے میں یکتا ہے تو برف پر پاؤں تیرا پھسل جائے گا میں اسی فکر میں رات سویا نہیں چاند تاروں کو سورج نگل جائے گا اب اسی دن لکھوں گا دکھوں کی غزل جب مرا ہاتھ آہن میں ڈھل جائے گا کچھ لکھو مرثیہ مثنوی یا غزل کوئی کاغذ ہو پانی میں گل جائے گا میں اگر مسکرا کے انہیں دیکھ لوں قاتلوں کا ارادہ بدل جائے گا |
Re: زندگی تیرا چہرہ بدل جائے گا
Bohat khoob...........................
|
Re: زندگی تیرا چہرہ بدل جائے گا
nice.......
|
All times are GMT +5. The time now is 05:34 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.