![]() |
جاں لیوا احساس اکیلے رہنے کا
میرا اس سے وعدہ تھا گھر رہنے کا اپنی چھت کے نیچے دکھ سکھ سہنے کا بارش بارش کچی قبر کا گھلنا ہے جاں لیوا احساس اکیلے رہنے کا اب کے آنسو آنکھوں سے دل میں اترے رخ بدلا ہے دریا نے کیا بہنے کا ہجر وصال کے سارے قصے جھوٹے ہیں حق ملتا ہے کس کو اپنا کہنے کا |
Re: جاں لیوا احساس اکیلے رہنے کا
buhat aala.....
|
Re: جاں لیوا احساس اکیلے رہنے کا
very nice
|
All times are GMT +5. The time now is 08:47 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.