![]() |
حتف تھری بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی ( کاروان ڈیسک) پاکستان نے روایتی اور ایٹمی ہتھیار اپنے ہدف پر لے جانے والے حتف تھری بیلسٹک غزنوی میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حتف تھری بیلسٹک غزنوی میزائل کا تجربہ آرمی اسٹریٹیجک فورس مشقوں کے اختتام پر کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بھی کامیاب میزائل تجربے کا معائنہ کیا۔ میزائل 290 کلو میٹر تک روایتی اور کیمیائی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ Source news > http://www.karwanonline.pk/news/1932...ccessful-test/ |
Re: حتف تھری بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
Thanks for sharing
|
All times are GMT +5. The time now is 08:20 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.