![]() |
بند گوبھی ایک انتہائی مفید سبزی ہے
- بند گوبھی (Kale): بند گوبھی ایک انتہائی مفید سبزی ہے جس میں کینسر کے خلاف مدافعت کرنے والے وٹامنز اور اینٹی آکسیڈنٹس پائے جاتے ہیں۔ اس کو بطور سلاد، پھلوں کے ساتھ اور چپس وغیرہ کے ساتھ استعمال کیا جاسکتا ہے۔ یہ ایک تو کینسر کے خلاف انتہائی کارآمد ہے جبکہ آنکھوں کے امراض اور بصارت کی کمزوری کو بھی رفع کرتی ہے۔ |
Re: بند گوبھی ایک انتہائی مفید سبزی ہے
ZabardasT
|
All times are GMT +5. The time now is 12:10 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.