MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Political Issues Of Pakistan (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=59)
-   -   بچوں کا جنسی استحصال: ملوث گروہ پکڑا گیا (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=114249)

karwanpak 05-07-2014 06:30 PM

بچوں کا جنسی استحصال: ملوث گروہ پکڑا گیا
 
برلن(آن لائن)جرمن پولیس نے بچوں کا جنسی استحصال کرنے والے ایک گروہ کے 11 ارکان کر گرفتار کر لیا ہے۔ یہ گروہ مبینہ طور پر پورے ملک میں فعال تھا۔

جرمن خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایا کہ گرفتار شدگان میں 22 سال سے لے کر 60 برس تک کی عمر کے 10 مرد اور ایک 57 سالہ خاتون شامل ہیں۔ یہ گرفتاریاں وسطی جرمنی کے علاقے سیکسنی انہالٹ میں ویک اینڈ پر مارے گئے ایک چھاپے کے دوران عمل میں آئیں۔

پولیس نے تفصیلات بتائے بغیر کہا کہ یہ گروپ بڑی رازداری سے بچوں کا جنسی استحصال کرتا تھا اور چھاپہ اس وقت مارا گیا جب آسچرسلیبن نامی شہر کے نواح میں اس گروہ کے ارکان کی سالانہ ملاقات جاری تھی۔

Daily news Pk > http://www.karwanonline.pk/news/1925...n-of-children/

(‘“*JiĢäR*”’) 05-08-2014 09:53 AM

Re: بچوں کا جنسی استحصال: ملوث گروہ پکڑا گیا
 
Very Nice


All times are GMT +5. The time now is 11:52 PM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.