![]() |
اے شام کی لالی
http://s3.favim.com/orig/46/beach-dr...com-419902.jpg اے شام کی لالی اے شام کی لالی بات سنو تم رنگ بدلنے والی ہو اور رات میں ڈھلنے والی ہو کچھ پل میں رات نے آنا ہے اور اس کی گہرے سائے نے تری لالی پر چھا جانا ہے. تو نے اپنا آپ گنوانا ہے اس وقت کے آنے سے پہلے اور رات کے چھانے سے پہلے جو تھوڑے پل ہیں پاس تیرے انھیں میرے ساتھ بتا جاؤ کچھ میرے من کی بات سنو کچھ اپنی مجھے سنا جاؤ |
Re: اے شام کی لالی
VeryNice
|
Re: اے شام کی لالی
Quote:
|
All times are GMT +5. The time now is 08:07 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.