![]() |
عاشقوں کا حال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (آحری گولی)
عاشقوں کا حال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (آحری گولی) حکایات انبیاء میں لکھا ہے کہ سلیمان علیہ سلام کے دربار میں ، اوپر گنبد میں ایک چڑا اپنی چڑیا کو منا رہا تھا۔ چڑا چڑیا کو کہتا ہے ، تم مجھے نہیں جانتی ہو ، میں ! اگر پر ماروں تو یہ گنبد گرا کر ڈھیر کر دوں !!۔ سلیمان علیہ سلام جو کہ جانوروں کی بولی بھی جانتے تھے ، انہوں نے یہ سنا تو چڑے کو اپنے پاس بلایا ور پوچھنے لگے کہ یہ تم کیا کہہ رہے تھے ؟ چڑے نے کہا ، حضور ! عاشقوں کی باتیں ایسی ہی ہوتی ہیں ۔ سلیمان علیہ سلام نے مسکرا کر کہا ، جاؤ ، لیکن بڑی بڑی نہ چھوڑا کرو!!۔ جب چڑا واپس چڑیا کے پاس پہنچا تو چڑیا نے پوچھا کہ سلیمان علیہ سلام کیا کہہ رہے تھے؟ چڑے نے چڑیا کو فراوڈ ھو کر بتایا کہ کہہ رہے تھے ایسا نہ کرنا ، گنبد گرنے سے بڑا نقصان ہو جائے گا!!!۔ صدیاں گزر گئیں لیکن اج بھی عاشقوں کا یہ حال ہے کہ بڑی بڑی چھوڑتے ہیں لیکن مشعوق اب سادہ نہیں رہے ۔ ایک مرغا کسی مرغی کو کہہ رہا تھا کہ جان من میں تمہار لئے کچھ بھی کر سکتا ہوں مرغی نے ایکسایٹڈ ہو کر پوچھا ہاے میں مار جاوان واقعی ؟؟ ہاں ہاں ! تم کہہ کر تو دیکھو!۔ مرغی نے کہا اچھا یہ بات ہے تو ؟ انڈہ دے کر دیکھاؤ ، آج میں تھکی ہوئی سی فیل کر رہی ہوں ۔ |
Re: عاشقوں کا حال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (آحری گولی)
Very Nice
|
All times are GMT +5. The time now is 09:26 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.