![]() |
بیوی نامہ
ایک ہی زوجہ کافی ہے باقی پھراللہ معافی ہے چڑھےآپ ہی سولی پہ عقل کے یہ منافی ہے بنےکونین سے کڑوی آغازمیںمیٹھی ٹافی ہے دیتی ہے وہ جوشاندہ کہتی اسکو کافی ہے فوراً مانےمیری بات طبیعت کے منافی ہے نہیںپسند میٹھی بات شوگر یہ اضافی ہے لاکھ خون کھولائے عارف پلے صافی ہے --------- اک بیگم سمجھنےکو ایک عمر ناکافی ہے مرض شک لاعلاج ویسے اللہ شافی ہے ہےچنداماموںننھیالی زنانہ بے انصافی ہے ازل سےبیوی آپا سی تا ابد یہ آپادھاپی ہے شوہروںپہ ترس کھاؤ اپیل یہ واشگافی ہے |
Re: بیوی نامہ
:marsa45::giggle:
|
All times are GMT +5. The time now is 06:29 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.