![]() |
Windows 8.1 Second Edition Realise in August With New Start Button
ونڈوز 8.1 کا دوسرا اپڈیٹ اگست میں آئے گا، سٹارٹ مینو کا اضافہ اور دیگر نئے فیچرز مائیکروسافٹ نے حال ہی میں ونڈوز کے سب سے نئے ورژن، ونڈوز 8.1 کا اپڈیٹ جاری کیا ہے۔ یہ اپ ڈیٹ جہاں بہت سے نئے فیچر لایا ہے وہیں اس نے ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کی بہت سی خامیوں کو بھی دور کیا ہے۔ اس اپڈیٹ میں سٹارٹ کا بٹن تو شامل کر دیا گیا ہے تاہم ابھی تک کمپنی نے ونڈوز کا مشہور ’سٹارٹ مینو‘ اس میں شامل نہیں کیا۔ http://www.itnama.com/wp-content/upl.../npc.06.02.gif اطلاعات کے مطابق مائیکروسافٹ ونڈوز 8.1 کے دوسرے اپڈیٹ پر کام جاری رکھے ہوئے ہے جو اگست کے مہینے میں دستیاب ہوگا۔ اس اپڈیٹ میں خاص بات یہ ہے کہ اب ونڈوز کا سٹارٹ مینو جو ونڈوز 95 سے ونڈوز 7 تک تمام آپریٹنگ سسٹمز کا حصہ رہا ہے اسے اب دوبارہ شامل کیا جارہاہے۔ اسکے علاوہ ونڈوز 8 کی تمام میٹرو ایپلی کیشنز اب آپ روایتی ڈیسکٹاپ پر بھی استعمال کر سکیں گے ۔ یعنی اب وہ فل سکرین نہیں بلکہ ایک ونڈو کے اندر کام کریں گی اور آپ انہیں Minimize اور Close بھی کر سکتے ہیں۔ http://www.itnama.com/wp-content/upl...nstartmenu.jpg مائیکروسافٹ یہ فیچرز دوبارہ اپنی خوشی سے نہیں بلکہ صارفین کے زبردست دباؤ کے تحت ونڈوز میں شامل کر رہی ہے۔ ونڈوز 8 اور 8.1 پر سب سے زیادہ تنقید اسی وجہ سے ہوتی رہی ہے کہ یہ ٹچ سکرینز کے لیے تو اچھی ہے تاہم روایتی کمپیوٹر صارفین جو ماؤس استعمال کرتے ہیں انکے لیے میٹرو انٹرفیس کافی مشکل ہے۔ آپ کے خیال میں ونڈوز 8.1 میں سٹارٹ مینو شامل کرنے سے کیا یہ اب تک کی سب سے بہترین ونڈوز بن جائے گی؟ یا پھر آپ ونڈوز 7 کو ہی بہتر سمجھتے ہیں؟ |
Re: Windows 8.1 Second Edition Realise in August With New Start Button
Thanks bro for sharing this information with us. It's great.
|
Re: Windows 8.1 Second Edition Realise in August With New Start Button
Zabardast
|
Re: Windows 8.1 Second Edition Realise in August With New Start Button
Nice sharing
|
Re: Windows 8.1 Second Edition Realise in August With New Start Button
thanks for sharing
|
Re: Windows 8.1 Second Edition Realise in August With New Start Button
Thanks
|
Re: Windows 8.1 Second Edition Realise in August With New Start Button
I have registered 8.1 windows, kia mein es windows ko new windows se upgraade kar sakun ga ?
|
Re: Windows 8.1 Second Edition Realise in August With New Start Button
Thanks
|
Re: Windows 8.1 Second Edition Realise in August With New Start Button
nice....
|
Re: Windows 8.1 Second Edition Realise in August With New Start Button
Thanks
|
All times are GMT +5. The time now is 09:52 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.