![]() |
Pak Armi k leye
اپنے پیارے وطن کو سجائیں گے ہم ذرے ذرے کو سورج بنائیں گے ہم دشمن حق کی گردن اڑائیں گے ہم اپنی جرت و ہمت دیکھائیں گے ہم ہم بہادر جواں اور شہ زور ہیں گھیر کے ظالموں کو مٹائیں گےہم کوئ دشمن نہ غدار باقی رہے اپنا سکہ جہاں میں بٹھائے نگےہم اپنے پیارے وطن کو سجائیں گے ہم کوئ روکے گا کب تک ہمارے قدم مثل طوفاں زمانے پر چھانئگے ہم شہسواران وطن کو سلام قصہ عزم و ہمت سنایں گے ہم اپنے پیارے وطن کو سجائیں گے ہم اپنے پیارے وطن کو سجائیں گے ہم چاند تاروں کی بزم سرحد میں سدا مسکرائنگے اورگن گنایں گے ہم ہم مجاھد نگہبان سالارہیں اپنے خوں سے وطن کو سجائیں گے ہم اپنے پیارے وطن کو سجائیں گے ہم لے کے ہاتھوں میں پرچم کو قرآن کو بجلیاں ظالموں پہ گرایں گے ہم عزم ہمت سےشاد اگر کام لیں مثل گل اک دن مسکرائنگے ہم اپنے پیارے وطن کو سجائیں گے ہم اپنے پیارے وطن کو سجائیں گے ہم __________________ |
Re: Pak Armi k leye
nice sharing
|
Re: Pak Armi k leye
ZabardasT
|
Re: Pak Armi k leye
nice sharing
|
Re: Pak Armi k leye
goooooooood:gimmefive:
|
Re: Pak Armi k leye
Very nice sharing.........................
|
Re: Pak Armi k leye
nice sharing..
|
Re: Pak Armi k leye
بہت اچھی اور لاجواب شیئرنگ کا شکریہ
آپ کی مزید اچھی اچھی پوسٹس کا انتظار رہے گا |
All times are GMT +5. The time now is 01:17 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.