![]() |
اےئرکنڈیشنر
گاڑی چلاتے ہوئے شوہر کا گرمی سے برا حا ل ہو گیا تو وہ بیگم سے بولا: ” بیگم ! ذرا شیشے تو نیچے کر دو میرا گرمی سے براحال ہو رہا ہے“۔ بیگم نے جواب دیا: ” آپ بھی کمال کرتے ہیں پچھے پڑوسیوں کی گاڑی آ رہی ہے۔ اگر انہوں نے شیشے نیچے کیے ہوئے دیکھے تو وہ سمجھیں گے کہ ہماری گاڑی میں اےئرکنڈیشنر نہیں ہے |
Re: اےئرکنڈیشنر
:haha:
|
Re: اےئرکنڈیشنر
:haha: :lol:
|
All times are GMT +5. The time now is 11:16 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.