![]() |
ڈائٹنگ
’’ڈاکٹر صاحب ! آپ نے مجھے ڈائٹنگ کا جو پروگرام دیا ہے وہ کافی سخت ہے ۔ خوراک کی کمی کی وجہ سے میں غصیلی اور چڑ چڑی ہوتی جارہی ہوں ۔ کل میرا اپنے میاں سے جھگڑا ہوگیا ۔ اور میں نے ان کا کان کاٹ کھایا ‘‘۔ ’’گھبرانے کی کوئی بات نہیں ۔ محترمہ ‘‘ ڈاکٹر نے اطمینان سے کہا۔ ’’ایک کان میں سو حرارے ہوتے ہیں‘‘۔ |
Re: ڈائٹنگ
:clapping:
hahah |
Re: ڈائٹنگ
:haha:
|
| All times are GMT +5. The time now is 02:46 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.