![]() |
پہلی شرط صبر ہے
بےچین ہونے سے،گھبراہٹ سے،چیں چیں سے کرنے سے ،گھر والوں سے لڑنے سے، وہ حُسن جو الله نے انسان کے اندر رکھا ہے وہ نصیب نہیں ہوتا . باہر کا حُسن تو آدمی میکپ کر کے کر لیتا ہے،لیکن وہ زیادہ دیر تک ساتھ نہیں دیتا ہے..اک اندر کا حُسن بھی ہوتا ہے اسے ہر حالت مے قائم رکھنا چاہیے .کیوں کہ وہ روح کی اکائی ہے .روح کی اکاسی کرتی ہے . تو اس کے لئے پہلی شرط صبر ہے تحریر : زاویہ .صبر مُصنف : اشفاق احمد۔ |
Re: پہلی شرط صبر ہے
Very nice
|
Re: پہلی شرط صبر ہے
Wah zabardast
|
Re: پہلی شرط صبر ہے
Thanks
|
All times are GMT +5. The time now is 08:24 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.