![]() |
Useful Duas
سْـــــــــــــــــــــــمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم ﺃَﺳْﺘَﻐْﻔِﺮُ ﺍﻟﻠَّﻪَ ﺍﻟْﻌَﻈِﻴﻢَ ﺍﻟَّﺬِﻱ ﻻَ ﺇِﻟَﻪَ ﺇِﻻَّ ﻫُﻮَ ﺍﻟْﺤَﻲُّ ﺍﻟْْﻘَﻴُّﻮﻡُ ﻭَ ﺃَﺗُﻮﺏُ ﺇِﻟَﻴْﻪ سُبحَانَ اللّهِ وَ بِحَمْدِهِ ، سُبحَانَ اللّهِ الْعَظِيمِ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ اے ہمارے پروردگار! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے اور آخرت میں بھی, اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا لے۔[البقرة: 201]، یا اللہ! ہم سب مسلمانوں کو بخش دے، یا اللہ! تمام کے تمام مسلمانوں کو بخش دے، یا اللہ! تمام کے تمام مسلمانوں کو بخش دے، زندہ یا فوت شدہ سب کو بخش دے، یا حیی! یا قیوم! یا اللہ! ہمارے حکمران کو اپنے پسندیدہ کام کرنے کی توفیق عطا فرما، یا اللہ! تمام مریضوں کو شفا یاب فرما، یا حیی! یا قیوم! یا اللہ! تمام مریضوں کو شفا یاب فرما، یا حیی! یا قیوم! یا اللہ! تمام مریضوں کیلئے شفا، اور عافیت لکھ دے، یا رب العالمین! یا اللہ! ہمیں خوشحال بنا دے، یا اللہ! دنیا و آخرت میں ہمیں نیک بخت بنا دے، یا اللہ! دنیا و آخرت میں ہمیں نیک بخت بنا دے،یا اللہ! ہمیں نیکی اور تقوی والے لوگوں میں شامل فرما لے، یااللہ! ہمیں اطاعت، و ایمان والے لوگوں میں شامل فرما لے یا حیی! یا قیوم! یا ذالجلال والاکرام! یا اللہ! ہماری دعاؤں کو قبول فرما، ، یا اللہ! ہماری دعاؤں کو شرف قبولیت سے نواز،......... وَأُفَوِّضُ أَمْرِي إِلَى اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ بَصِيرٌ بِالْعِبَادِ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ. اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد. یا اللہ ، یا قویِ، یا جبار، .بيشك تو ہر چیز پر قادر ہے۔ یا سمیع! یا قریب! یا مجیب! یا رحمن.... یا رحیم اے اللہ پاک ۔ آمین یااللہ آمین ثم آمـــــيـن يارب العالمین |
Re: Useful Duas
|
Re: Useful Duas
|
Re: Useful Duas
Jazak allah
|
Re: Useful Duas
غصے سے نجات کیلئے وہ شخص جس کو بات بات پر غصہ آجاتا ہویا کسی کی بات برداشت کرنے کی ہمت نہ رکھتا ہو یا اپنے جذبات پر قابو رکھنے صلاحیت نہ ہو تو ایسے شخص کو چاہیے کہ وہ درج ذیل آیت کا اٹھتے بیٹھتے کثرت سے ورد کرے۔ وَاَلَنَّا لَہٗ الْحَدِیْدَ (سورۃ صبا۔ پارہ نمبر 22 آیت نمبر 10) ترجمہ: اور ہم نے اس کیلئے لوہے کو نرم کردیا۔ |
Re: Useful Duas
Aameen......
|
Re: Useful Duas
جزاک اللہ خیر
آمین |
All times are GMT +5. The time now is 04:00 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.