![]() |
بلیک بورڈ دکھائی نہیں دیتا
صبیح نے ایک روز گھر آکر شکایت کی اسے کلاس میں بلیک بورڈ دکھائی نہیں دیتا ۔ اماں ابا گھبرائے گئے اور اسے آنکھوں کی ڈاکٹر کے پاس لے گئے ۔ اس نے امتحان لیا، ہر طرح سے چیک کیا تو آنکھیں بالکل ٹھیک تھیں ۔ اب انہیں مزید پریشانی ہونے لگی کہ آخر کیا وجہ ہے ۔۔ آخر ڈاکٹر نے تنگ آکر صبیح سے پوچھا ۔ ’’آخر تمہیں بلیک بورڈ کیوں نظر نہیں آتا‘‘؟ صبیح اپنی پوری گھنی معصومیت سے بولا" کیونکہ میری اگلی سیٹ پر ایک لمبا لڑکا بیٹھتا ہے :OOPs: :OOPs: :bazza: |
Re: بلیک بورڈ دکھائی نہیں دیتا
hahahahahaaha.very funy:aa:
|
Re: بلیک بورڈ دکھائی نہیں دیتا
lolzzzzzzzz
|
Re: بلیک بورڈ دکھائی نہیں دیتا
Thanks
|
Re: بلیک بورڈ دکھائی نہیں دیتا
Very Nice
|
All times are GMT +5. The time now is 03:10 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.