![]() |
آئی پی ایل 16 اپریل سے شروع ہو گا
ممبئی (کاروان ڈیسک) کرکٹ کا رنگوں سے بھرا میلہ انڈین پریمیئر لیگ 16 اپریل سے شروع ہو رہا ہے جس میں ایکشن کے ساتھ ساتھ انٹرٹینمنٹ اورگلیمر بھی ہو گا۔
کرکٹ کے کلرفل ایونٹ میں جہاں چوکوں اور چھکوں کی بارش ہو گی وہیں اسٹارز بھی جگمگائیں گے اور پھر انٹرٹینمنٹ کا بھی خوب تڑکا لگے گا۔ ایونٹ میں کرکٹ کے اداکار بھی ہوں گے اور بالی ووڈ کے اسٹارز بھی۔ گلیمرسے بھرپور یہ ایونٹ یو اے ای میں شروع ہو گا جو 2مئی سے بھارت منتقل ہو جائے گا۔ |
Re: آئی پی ایل 16 اپریل سے شروع ہو گا
Very nice
|
All times are GMT +5. The time now is 12:48 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.