![]() |
انانہ ، منانہ، حنانہ، حداقہ، براقہ اور شد
ایک عرب دانا نے اپنے بیٹوں کو نصیحت کی کہ ٦ قسم کی عورتوں سے کبھی شادی نہ کرنا، خواہ وہ حسن و جمال اور مال و دولت میں بے مثال ہی کیوں نہ ہوں انانہ ، منانہ، حنانہ، حداقہ، براقہ اور شداقہ انانہ - وہ عورت جو ہر وقت سر پر پٹی باندھے رکھے، کیوں کہ شکوہ و شکایت ہی ہمیشہ اس کا معمول ہو گاـ منانہ - وہ عورت جو ہر وقت مرد پر احسان ہی جتاتی رہے کہ میں نے تیرے ساتھ یہ یہ احسان کیا اور تجھ سے تو مجھے کچھ حاصل نہیں ہوا حنانہ - وہ عورت جو ہر وقت اپنے سابقہ خاوند کو ہی یاد کرتی رہے اور کہے کہ وہ تو بڑا اچھا تھا مگر تم ویسے نہیں ہو حداقہ - وہ عورت جو خاوند سے ہر وقت فرمائش ہی کرتی رہے، جو چیز بھی دیکھے اس کی طلبگار ہو جائے براقہ - وہ عورت جو ہر وقت اپنی چمک دمک میں ہی لگی رہے شداقہ - وہ عورت جو تیز زبان ہو اور ہر وقت باتیں بنانا ہی اس کا کام ہو |
Re: انانہ ، منانہ، حنانہ، حداقہ، براقہ اور شد&
Very nice
|
Re: انانہ ، منانہ، حنانہ، حداقہ، براقہ اور شد&
Nice sharing
|
Re: انانہ ، منانہ، حنانہ، حداقہ، براقہ اور شد&
Uper likha hai 7 qisam.ki and bataya 6 qisam ka hai 7th wali kia hai ?
|
Re: انانہ ، منانہ، حنانہ، حداقہ، براقہ اور شد&
Quote:
|
Re: انانہ ، منانہ، حنانہ، حداقہ، براقہ اور شد&
Quote:
|
All times are GMT +5. The time now is 05:31 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.