![]() |
اِس سے بڑی اور سزا کیا ہو سکتی ہے۔
ایک شخص نے کسی دوست سے یہ کہا کہ میں کوئی نیکی نہیں کرتا بلکہ الله کی نافرمانی پر کمربستہ ہوں لیکن پھر بھی الله تعالٰی نے مجھے کسی قسم کی سزا میں مبتلا نہیں کی۔ روایت میں آیا ہے کہ الله تعالٰی نے اس وقت کے نبی کو یہ وحی کی کہ اس شخص سے کہدو کہ ہم نے تمہارے دل کو سخت کر دیا ہے اور دل سے آەوزاری اور رقت کو چھین لیا ہے مگر تم کو یہ معلوم نہیں کہ اِس سے بڑی اور سزا کیا ہو سکتی ہے۔ امام غزالیؒ از احیاٴ العلوم |
Re: اِس سے بڑی اور سزا کیا ہو سکتی ہے۔
Jazak allah
|
Re: اِس سے بڑی اور سزا کیا ہو سکتی ہے۔
Great sharing
|
Re: اِس سے بڑی اور سزا کیا ہو سکتی ہے۔
Jazak allah
|
All times are GMT +5. The time now is 03:28 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.