![]() |
پاکستان اور سری لنکا سیریز کھیلیں گے
لاہور (کاروان ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان اگست میں سیریز کھیلی جائے گی۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کے معاملات طے ہو گئے ہیں، البتہ ابھی میچز کی تاریخوں کا تعین نہیں سکا۔ پاکستان ٹیم جولائی کے آخری میں سری لنکا پہنچے گی، جہاں دو ٹیسٹ، تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی۔ دونوں ممالک کے درمیان پانچ سال میں پانچ سیریز کھیلی جا چکی ہیں |
Re: پاکستان اور سری لنکا سیریز کھیلیں گے
Very Nice
|
All times are GMT +5. The time now is 06:34 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.