![]() |
اور پھر
اور پھر اس نے کہہ دیا مجھ سے، لوٹ جاؤ یہ در نہیں کھلنا، اپنے سارے سوال بھی لے لو، میں نے دامن میں سب سمیٹ لیا. پر ... مرے تار تار دامن سے میرے سارے سوال، سارے ملال، اور.... آنکھوں میں تیرتی حسرت سب کے سب گر پڑے اسی در پر میں اکیلا پلٹ کے کیا کرتا ــــــــــــــــــــ ؟؟؟؟ |
Re: اور پھر
Hmmmmmm again sad
|
Re: اور پھر
very nice
|
Re: اور پھر
Quote:
|
Re: اور پھر
Quote:
|
Re: اور پھر
Gooood one
|
Re: اور پھر
Very Nice
|
Re: اور پھر
Quote:
|
Re: اور پھر
Quote:
|
Re: اور پھر
Quote:
|
All times are GMT +5. The time now is 10:36 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.