![]() |
اس نے دور رہنے کا مشورہ بھی
اس نے دور رہنے کا مشورہ بھی لکھا ہے ساتھ ہی محبت کا واسطہ بھی لکھا ہے اس نے خط میں لکھا ہے " خط مجھے نہیں لکھنا" گھر کا فون نمبر بھی _____ اور پتا بھی لکھا ہے اس نے یہ بھی لکھا ہے میرے گھر نہیں آنا اور صاف لفظوں میں راستا بھی لکھا ہے کچھ حروف لکھے ہیں ضبط کی نصیحت میں کچھ حروف میں اس نے حوصلہ بھی لکھا ہے شکریہ بھی لکھا ہے دل سے یاد کرنے کا دل سے دل کا ہے کتنا فاصلہ بھی لکھا ہے |
Re: اس نے دور رہنے کا مشورہ بھی
very nice
|
Re: اس نے دور رہنے کا مشورہ بھی
Very Nice
|
Re: اس نے دور رہنے کا مشورہ بھی
Nice...
|
All times are GMT +5. The time now is 12:28 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.