![]() |
وقت،وقت کی بات ہے
وقت،وقت کی بات ہے "جب پرندہ زندہ ہوتا ہے تو کیڑے مکوڑوں کو کھا جاتا ہے لیکن جب مرجاتا ہے تو کیڑے مکوڑے اسے کھا جاتے ہیں۔ وقت کسی لمحے بھی بدل سکتا ہے۔ زندگی میں کسی کو بھی کمتر نہ جانو۔ ہو سکتا ہے آپ طاقتور ہوں لیکن وقت آپ سے زیادہ طاقتور ہے _ایک درخت سے لاکھوں ماچس کی تیلیاں بنا ئی جاتی ہیں لیکن ایک تیلی لاکھوں درختوں کو جلا سکتی ہے۔ |
Re: وقت،وقت کی بات ہے
very nice sharing
|
Re: وقت،وقت کی بات ہے
Nice Sharing !!!!
|
Re: وقت،وقت کی بات ہے
Very Nice
|
Re: وقت،وقت کی بات ہے
Thanks
|
All times are GMT +5. The time now is 05:03 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.