![]() |
Chiken Goole,,,
chiken goole چکن کا قیمہ آدھا کلو(دھو کر چھلنی میں ڈال کر پانی خشک کر لیں) نمک حسب ذائقہ بریڈ کرمز آدھا کپ سیاہ مرچ آدھا چائے کا چمچ(پسی ہوئی) لیموں کا رس ایک چائے کا چمچ انڈا ایک عدد کوکنگ آئل حسب ضرورت (ڈیپ فرائی کے لئے) ترکیب: ایک برتن میں چکن کا قیمہ، نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر ، بریڈ کرمز، پیاز، ہر ادھنیا، لیموں کا رس، اور انڈا ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں اور اسے ڈھک کر بیس منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں۔ گیلے ہاتھوں سے قیمے کے مکسچر کو بیضوی شکل کے کباب بنا لیں۔ ایک کڑاہی میں درمیانی آنچ پر آئل گرم کر یں۔ اس کے بعد اس میں چکن کے قیمے والے کباب ڈال کر گولڈن براؤن ہو جانے تک فرائی کر یں اور نکال کر ٹشو پیپر پر رکھ کر اضافی تیل جذب کر لیں |
Re: Chiken Goole,,,
Nice Sharing
|
Re: Chiken Goole,,,
THanks for Sharing Sis
|
Re: Chiken Goole,,,
Nice Sharing !!!!
|
Re: Chiken Goole,,,
Thnkssssssssss For ShaarinG siso
|
Re: Chiken Goole,,,
Very Nice
|
Re: Chiken Goole,,,
Thanksss
|
All times are GMT +5. The time now is 07:30 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.