MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Sports (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=46)
-   -   کپل دیو بھارتی ٹیم سے مایوس (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=112438)

karwanpak 03-21-2014 03:20 PM

کپل دیو بھارتی ٹیم سے مایوس
 
مبئی (کاروان ڈیسک) بھارت کے سابق ورلڈ کپ فاتح کپتان کپل دیو کو دھونی الیون سے نا امیدی ہونے لگی۔ کہتے ہیں پاکستان کے خلاف بڑے میچ میں کھلاڑیوں کو سنبھل کر کھیلنا ہو گا۔

بھارتی ٹی وی سے گفتگو میں ماضی کے سٹار آل راؤنڈر نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بڑا ایونٹ ہے اور وہ اپنی اوپننگ جوڑی پر مایوس ہیں۔ انہیں کوئی دم خم نظر نہیں آ رہا۔ صرف اتنا ہی نہیں بلکہ سابق ورلڈ کپ فاتح کپتان کو تو بولرز سے بھی کوئی خاص امید نہیں۔ الٹا کپل دیو کو تو کھٹکا لگا ہوا ہے۔

سابق کھلاڑی کی رائے اپنی جگہ پاکستان اور بھارت کے میچ میں کیا ہوگا؟، کھلاڑیوں کی کارکردگی سے پتہ چل جائے گا۔

(‘“*JiĢäR*”’) 03-22-2014 09:58 AM

Re: کپل دیو بھارتی ٹیم سے مایوس
 
Very Nice


All times are GMT +5. The time now is 07:21 AM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.