![]() |
"دعا مومن کا ہتھیار ہے اور صبر اسکی دولت".
"دعا مومن کا ہتھیار ہے اور صبر اسکی دولت". "دعا مومن کا ہتھیار ہے اور صبر اسکی دولت"...وہ اکثر ربیعہ سے کہا کرتی تھیں. "جس کے پاس صبر اور شکر کی دولت ہو وہ کبھی تنگ نہیں پڑتا.اسے کوئی مصیبت ہراساں نہیں کر سکتی. ایسا شخص نہایت خوش قسمت، بےپرواہ اور غنی ہوتا ہے.بےپرواہ اور غنی ہونا یہ الله کی صفات ہیں جو وہ اپنے صابر اور شاکر بندوں کو بخش دیتا ہے.ہر مصیبت پر صبر کرو اور ذرا سی نعمت پر شکر کرو . تم کبھی پریشان نہیں ہوگی." ریگ زار_تمنا از ماہا ملک |
Re: "دعا مومن کا ہتھیار ہے اور صبر اسکی دولت".
Beshaq nice *~*
|
Re: "دعا مومن کا ہتھیار ہے اور صبر اسکی دولت".
very nice
|
Re: "دعا مومن کا ہتھیار ہے اور صبر اسکی دولت".
GreaT...
|
Re: "دعا مومن کا ہتھیار ہے اور صبر اسکی دولت".
Beshaaakkkk
|
Re: "دعا مومن کا ہتھیار ہے اور صبر اسکی دولت".
Thnkssssssss To All...........
|
All times are GMT +5. The time now is 03:30 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.