![]() |
Sizzling Vegetable
سزلنگ ویجیٹیبل اجزاء: شملہ مرچ------------ 1عدد ٹماٹر----------------- 2عدد گاجر----------------- 1عدد پھول گوبھی----------- 1پاﺅ بند گوبھی------------- 1پاﺅ بے بی کارن---------- 1کین پنیر------------------- 1پیکٹ ادرک--------------- 1انچ کا ٹکڑا لال مرچ------------ 3-4عدد کیچپ-------------- 2کھانے کے چمچے سویا سوس--------- 2کھانے کے چمچے سرکہ-------------- 1کھانے کا چمچہ براﺅن شوگر-------- 1/2چائے کا چمچہ نمک---------------- حسبِ ذوق کالی مرچ---------- 1/2چائے کا چمچہ مکھن-------------- 2کھانے کے چمچے ترکیب: گاجر ،پیاز اور شملہ مرچ کو اسٹریپس میں کاٹ لیں۔ دو کھانے کے چمچے تیل گرم کرکے کٹی ادرک اور ثابت لال مرچ ڈالیں۔پھر اس میں پیاز ،گاجر اور پھول گوبھی ڈال کر فرائی کرکے 5منٹ تک ڈھک دیں، اتنا کہ سبزیاں نرم ہوجائیں۔ اب شملہ مرچ، بے بی کارن، پنیر،کیچپ،سویا سوس،سرکہ ، نمک، کالی مرچ اور براﺅن شوگرشامل کرکے ڈھک کر دم لگائیں۔ سزلنگ پلیٹ کو گرم کرلیں۔اوپر سے بند گوبھی کے پتے لگائیں۔ ساتھ ہی پکی ہوئی سبزیاں شامل کرکے پلیٹ کے اوپرمکھن ڈال کر سزلر کرتے ہوئے سرو کریں۔ |
Re: Sizzling Vegetable
wow
Very Nice siso |
Re: Sizzling Vegetable
Hum nahi kheltay bai bus dekhati rehti ho kabhi khilati nahi :p
|
Re: Sizzling Vegetable
woww very nice sharing sis
|
Re: Sizzling Vegetable
Very Nice
|
Re: Sizzling Vegetable
nice.....
|
Re: Sizzling Vegetable
Yummmmmy
|
Re: Sizzling Vegetable
:4qporaw:
|
Re: Sizzling Vegetable
Quote:
|
Re: Sizzling Vegetable
Thnkssssssss To All...........
|
All times are GMT +5. The time now is 08:59 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.