![]() |
سمندر سب کے لیے ایک جیسا ہی ہوتا ہے
سمندر سب کے لیے ایک جیسا ہی ہوتا ہے۔۔!! کچھ لوگ اس میں سے موتی تلاش کر لیتے ہیں، کچھ مچھلیاں پکڑ لیتے ہیں اور کچھ کو سمندر سے کھارے پانی کے سوا کچھ بھی نہیں ملتا۔ بادل سے برسنے والا پانی ایک جیسا ہی ہوتا ہے۔ زرحیز زمین اسی پانی سے سبزہ اگا لیتی ہے، صحرا کی ریت اس پانی سے اپنی پیاس بجھاتی ہے اور وہی پانی چکنے پتھروں کو محض چھو کر گزر جاتا ہے۔ اللہ کی رحمت بھی ہر دل کے لیے ایک جیسی ہی ہوتی ہے۔ لیکن کچھ لوگ اِس سے عبد و زہد اختیار کر لیتے ہیں کچھ لوگ اِس سے دوسروں کو فائدہ پہنچاتے ہیں اور کچھ لوگ محض عیاشی اور بے راہ روی اختیار کر لیتے ہیں اب یہ حضرتِ انسان پر منحصر ہے کہ وہ اللہ کی رحمت کا استعمال کیسے کرتا ہے۔ |
Re: سمندر سب کے لیے ایک جیسا ہی ہوتا ہے
very nice
|
Re: سمندر سب کے لیے ایک جیسا ہی ہوتا ہے
Very Nice
|
Re: سمندر سب کے لیے ایک جیسا ہی ہوتا ہے
Quote:
Thnkssssssssss |
Re: سمندر سب کے لیے ایک جیسا ہی ہوتا ہے
Quote:
Thnkssssssssss |
Re: سمندر سب کے لیے ایک جیسا ہی ہوتا ہے
Quote:
|
All times are GMT +5. The time now is 12:33 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.